شوگر ملز سکینڈل :شہباز شریف اور حمزہ شہباز  کی ضمانت منظور 

Jun 21, 2021 | 13:15:PM
شوگر ملز سکینڈل :شہباز شریف اور حمزہ شہباز  کی ضمانت منظور 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اپوزیشن لیڈر شہباز شریف   کی عبوری ضمانت کے لی سیشن عدالت آمد
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج سید علی عباس  نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کی،شوگر ملز سکینڈل شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی ہے،دس جولائی تک شہباز شریف اور حمزہ شہباز کہ عبوری ضمانت منظور کی گئی ہے۔
 شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم عوام کا پیسہ  کھانے والے نہیں  ہیں،میں نے اپنے دور حکومت میں  ایتھانول پر دو فیصد ڈیوٹی عائد کی ملز مالکان میرے خلاف  ہو گئے، میں نے شوگر ملز کو قانون کے دائرہ میں رکھا ۔  عباس علی نے حمزہ شہباز اور شہباز شریف کو دس دس لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

یہ بھی پڑھیں:    پاکستانی روپیہ کمزور اور ڈالر تگڑا ہو گیا