سونے کی قیمت میں 3600روپے فی تولہ اضافہ

Jul 21, 2025 | 22:49:PM
سونے کی قیمت میں 3600روپے فی تولہ اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونا 3600 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا،فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 3لاکھ 61ہزار200روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونا 3087 روپے اضافے سے 3 لاکھ 9 ہزار 671 روپے کا ہوگیا۔ 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر کے اضافے کے بعد  3387 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوااسمبلی؛سینیٹ کی نشستوں پر کامیاب امیدواروں کااعلان

دیگر کیٹیگریز: ٹاپکس - تجارت
ٹیگز: