وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابات سے متعلق عثمان بزدار کا اہم بیان 

Jul 21, 2022 | 19:52:PM
سابق وزیراعلیٰ پنجاب، عثمان بزدار، پرویز الٰہی، وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوںگے،
کیپشن: عثمان بزدار (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ پرویز الٰہی کل وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوں گے ،ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں ۔
ایک سوال ”کیا پرویز الٰہی اچھی چوائس ہیں “ کے جواب میں عثمان بزدار نے کہاکہ جی بالکل ،ان کا مزید کہناتھا کہ میں نے جنوبی پنجاب کے تمام جلسوں میں شرکت کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے پرویزالٰہی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا ، خواجہ آصف