بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 6ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نےراولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے چھ ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ہے۔

فہرست میں بریگیڈئیر مشتاق ،راجہ تنویر ،سید رفعت شاہ کا نام شامل ہے، ان سمیت سردار محمد علی ،اسد عباس ،ملک ممتاز کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔
فہرست میں شامل پی ٹی آئی رہنما کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئیں گئے۔
یہ بھی پڑھیں :تمام ریکارڈٹوٹ گئے،سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ سے اوپر چلی گئی