بلوچستان: خاران میں دستی بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

Jan 21, 2024 | 23:02:PM
 بلوچستان: خاران میں دستی بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)  بلوچستان کے علاقے خاران میں دستی بم دھماکہ ہوا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق بلوچستان کے علاقے خاران میں دستی بم دھماکہ ہوا، دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکہ قاضی آباد میں کچرہ دان میں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر! نیشنل پارٹی کے امیدوار کے قافلے پر فائرنگ