عدالتیں بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئیں

Jan 21, 2022 | 22:02:PM
عالمی وبا، کورونا وائرس، حملے جاری، عدالتیں، کورونا کی لپیٹ
کیپشن: عدالت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی وبا کورونا وائرس کے ملک بھر میں حملے جاری ہیں،عدالتیں بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے ،جسٹس طارق محمود جہانگیری کی عدالت میں کیسز کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی ۔
ادھر راولپنڈی ضلع کچہری میں پندرہ جج اور58 عدالتی اہلکار کورونا سے متاثرہو گئے جبکہ لاہور کی سیشن کورٹ اور سول کورٹ کے 5 جج بھی بیمارہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کاپاکستان میں سب سے بڑاوار،ایک دن کے دوران نئے کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا