میانوالی: مال بردار ٹرین کی 16 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

Feb 21, 2021 | 19:54:PM
میانوالی: مال بردار ٹرین کی 16 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)میانوالی میں مال بردار ٹرین کی16 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں،حادثے کے باعث پپلاں اور کلورکوٹ کے درمیان ٹریک بند ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق ٹرین کراچی سے براستہ کندیاں داؤدخیل جارہی تھی۔ٹریک خراب اور اوور لوڈ ہونے کے باعث حادثہ پیش آگیا ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی کندیاں سے ریلیف ٹرین اور ریسکیو ٹرک اور عملہ جائے حادثہ پر پہنچ چکا ہے۔ حکام کے مطابق ٹریک کل شام 5 بجے تک کھلے گا۔ ٹریک بند ہونے کے مہر ایکسپریس متاثر ہوئی۔