جلسہ کرکےدکھاؤ۔۔پرویز خٹک کو بھتیجے احد خٹک کا چیلنج

Feb 21, 2021 | 12:56:PM
جلسہ کرکےدکھاؤ۔۔پرویز خٹک کو بھتیجے احد خٹک کا چیلنج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیردفاع پرویزخٹک اوربھتیجے احد خٹک میں اختلافات شدت اختیار کرگئے،احدخٹک نے اپنے چچا کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دونوں ایک ہی دن جلسہ کرتے ہیں۔پتہ چل جائے گا کس کے پاس زیادہ لوگ ہیں۔

وزیر دفاع پرویز خٹک اور ان کے بھتیجے کے اختلافات میں شدت آگئی ہے۔ احد خٹک جلسوں میں پرویز خٹک کے خلاف کھل کر بات کرنے لگے ۔گزشتہ رات نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب میں انہوں نے پرویز خٹک کو بڑے جلسے کا چیلنج  کرتے ہوئے کہا پرویز خٹک بھی جلسہ کریں ہم بھی کرتے ہیں انہیں اپنی مقبولیت کا پتہ لگ جائے گا۔