متھن چکر ورتی بھی کو رونا کا شکار؟

Dec 21, 2020 | 18:28:PM
متھن چکر ورتی بھی کو رونا کا شکار؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )بھارتی ا داکار متھن چکرورتی شوٹنگ کے دوران بیمار پڑ گئے، فلم کی شوٹنگ بھی روک دی گئی ۔ قیا س آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ ان کو بھی کو رونا ہو گیا ہے۔تا ہم ابھی تک اس با رے کنفر م خبر نہیں مل سکی۔
تفصیلا ت کے مطا بق بھارتی فلم انڈسٹری پر ایک دہا ئی سے زائد عر صہ را ج کرنے وا لے معروف اداکا ر متھن چکر ورتی اچا نک شو ٹنگ کے دورا ن بیما ر پڑ گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ وویک اگنی ہوتری کی نئی فلم ’دی کشمیر فائلز‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔ میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا کہ ان کی بیماری کے بعد فلم کی شوٹنگ کو روک دیا گیا۔ رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا کہ متھن کی کی طبیعت معدے میں انفیکشن کی وجہ سے خراب ہوئی جبکہ کچھ لو گوں کا کہنا ہے کہ ان کو کو رونا ہو گیا ہے۔