بابر اور رضوان نے چا چا افتخار سے عیدی مانگ لی، ویڈیو دیکھیں

Apr 21, 2023 | 20:49:PM
بابر اور رضوان نے چا چا افتخار سے عیدی مانگ لی، ویڈیو دیکھیں
کیپشن: بابراور رضوان چاچا افتخار سے عیدی مانگ رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان میچ کا جہاں بارش نے مزہ کرکرا کیا وہیں کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم میں خوب انجوائے کیا اور ایک دوسرے سے چھیڑ خانی کی۔
پی سی بی کی جانب سے شیئر کی جانب کی جانیوالی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے افتخار احمد سے عیدی مانگ لی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بابراعظم نے افتخار احمد سے عیدی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا ہمیں عیدی دینا بنتا ہے، اس موقع پر رضوان نے بھی بابر کا ساتھ دیا اور افتخار سے عیدی مانگی۔
بارش سے متاثرہ میچ کے دوران کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم میں خوشگوار لمحات گزارے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹکٹوں کے معاملے پر عمران خان کا جائزہ لینے کا اعلان