کراچی: فلیٹ سے میاں بیوی اور3 بچوں کی لاشیں برآمد

Sep 20, 2026 | 14:56:PM
کراچی: فلیٹ سے میاں بیوی اور3 بچوں کی لاشیں برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسامہ ملک) کراچی کے علاقے احسن آباد میں فلیٹ سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق احسن آباد میں فلیٹ سے ملنے والی لاشیں میاں، بیوی اور بچوں کی ہیں، لاشیں کئی روز پرانی لگتی ہیں۔

پولیس کے مطابق متوفی ڈاکٹر عمر احسن آباد کے ہی ہسپتال میں ملازمت کرتے تھے، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں، پولیس موقع پر موجود ہے، کرائم سین یونٹ بھی طلب کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:یوکرینی صدر کاروسی تیل اور رسد کے اہم مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ