لیسکو نے تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کیلئےشٹ ڈاؤن دینا شروع کر دیا

Sep 20, 2026 | 15:54:PM
لیسکو نے تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کیلئےشٹ ڈاؤن دینا شروع کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد سپرا)لیسکو نےلاہور میں تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کے لئے شٹ ڈاؤن دینا شروع کر دیا۔
تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کی بنیاد پر مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی۔
ترقیاتی کاموں کی وجہ سے چھ سے سات گھنٹے تک بجلی بند ہو گی،لیسکو کے متعلقہ شعبہ جات سے منظوری ملنے پر بجلی بند کی جائیگی۔

 یہ بھی پڑھیں:فیول ریلیف اسکیم ؛ پیٹرولیم ڈیلرز نے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا
موسم میں تبدیلی کی وجہ سے بجلی بند کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیاہے۔