فیول ریلیف اسکیم ؛ پیٹرولیم ڈیلرز نے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بسیم افتخار)فیول ریلیف اسکیم کے حوالے سے پیٹرولیم ڈیلرز نے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا۔
پی پی ڈی اے نے اسکیم پر کوآرڈینیشن اجلاس طلب کرلیا،خط میں ڈیلرز نے تحفظات پر کمشنر کراچی سے مشاورت کی درخواست کرتے ہوئےفیول ریلیف اسکیم پر سول انتظامیہ سے رابطے کی اپیل کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرنزجمع کروانے کی تاریخ میں توسیع
پی پی ڈی اے اسکیم کے طریقہ کار پر جامع بریفنگ دے گی۔