ٹریفک حادثہ: رکن اسمبلی کے حوالے سے افسوسناک خبر آگئی

Sep 20, 2022 | 12:11:PM
کوئٹہ تفتان شاہراہ پرگاڑی اور ٹرالر میں ٹکر ہوئی ہے جس کے نتیجے میں رکن صوبائی اسمبلی حاجی زابد ریکی ڈرائیور سمیت زخمی ہوگئے
کیپشن: رکن صوبائی اسمبلی حاجی زابد ریکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کوئٹہ تفتان شاہراہ پرگاڑی اور ٹرالر میں ٹکر ہوئی ہے جس کے نتیجے میں رکن صوبائی اسمبلی حاجی زابد ریکی ڈرائیور سمیت زخمی ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق گاڑی اور ٹرالر میں تصادم سے زخمی ہونے والے حاجی زابد ریکی کو کوئٹہ کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حاجی زابد ریکی ضلع واشک کےایم پی اے ہیں، سوشل میڈیا پر ان کے گاڑی کی تصویر اور اسپتال میں طبی امداد کی تصویر بھی سامنے آئی ہے۔