کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گرد گرفتار

May 20, 2023 | 10:02:AM
 کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گرد گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران بارودی مواد، اسلحہ، خودکش جیکٹ بنانے کا سامان بھی برآمد ہوا، گرفتار دہشت گردوں کی شناخت شیرمحمد، عبدالخالق، اکرام اللہ، نجیب اللہ کے نام سے ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی طبیعت ناساز