عمران خان پر تنقید، مریم نواز کی اداکارہ عفت عمر کوبڑی آفر

May 20, 2022 | 22:22:PM
مریم نواز، اداکارہ عفت عمر، اوکاڑہ جلسے، شرکت کی دعوت،
کیپشن: مریم نواز، عفت عمر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اداکارہ عفت عمر کو اوکاڑہ جلسے میں شرکت کی دعوت دے دی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ عفت عمر نے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ ' جھوٹا خان '، بظاہر انہوں نے یہ ٹوئٹ عمران خان کو مخاطب کرکے کی۔ اداکارہ کی ٹویٹ پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے ری ٹوئٹ کیا۔ مریم نواز نے اداکارہ کو مسلم لیگ ن کے ہونے والے اوکاڑہ کے جلسے میں بحیثت مہمان شرکت کی دعوت دی۔

یہ بھی پڑھیں: ملتان جلسے میں شیخ رشید کی طبیعت خراب ہوگئی