موجودہ صورتحال میں کوئی بیان دینے کی پوزیشن میں نہیں ،مولانا غیاث الدین 

May 20, 2022 | 18:04:PM
مسلم لیگ ن، منحرف رکن پنجاب اسمبلی، مولانا غیاث الدین، الیکشن کمیشن، فیصلے پر بیان
کیپشن: مولانا غیاث الدین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر بیان میں کہاہے کہ موجودہ صورتحال میں کوئی بیان دینے کی پوزیشن میں نہیں ۔
مولانا غیاث الدین نے 24 نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو میں حدیث سناتے ہوئے کہاکہ جو خاموش رہا وہ محفوظ رہا ، ان کاکہناتھا کہ انسان ہوں زبان پھسل سکتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن کا فیصلہ ۔۔ڈی سیٹ کئے جانے پر علیم خان کا ردعمل سامنے آگیا