عباس عراقچی اور محسن نقوی آج رات سوئٹزرلینڈ جارہےہیں

Jun 20, 2026 | 20:56:PM
 عباس عراقچی اور محسن نقوی آج رات سوئٹزرلینڈ جارہےہیں
کیپشن: عباس عراقچی، محسن نقوی، سوئٹزر لینڈ ، ایم او یو ، Abbas Araqchi, Mohsin Naqvi, Switzerland , MOU
 عباس عراقچی اور محسن نقوی آج رات سوئٹزرلینڈ جارہےہیں
 عباس عراقچی اور محسن نقوی آج رات سوئٹزرلینڈ جارہےہیں
 عباس عراقچی اور محسن نقوی آج رات سوئٹزرلینڈ جارہےہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)   ایران کے وزیر خارجہ عباس اراغچی پاکستان کے  وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ آج رات سوئٹزرلینڈ روانہ ہو رہے ہیں۔

تہران مین ایران کی وزارت ؒخارجہ کے حکام نے بتایا کہ  ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ جائے گا تاکہ معاملات پر پیش رفت کو آگے بڑھایا جا سکے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے حکام کے مطابق  ایم او یو کے مطابق وعدوں پر عملدرآمد کیلیے مشاورت ہو گی۔

واضح رہے کہ محسن نقوی آج ہی تہران گئے ہیں۔ وہ وہیں سے عباس عراقچی کے ساتھ سوئٹزر لینڈ کے لئے روانہ ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:    ایران امریکہ مذاکرات سوئٹزرلینڈ میں کل شروع ہوں گے، پاکستان، قطر بھی ساتھ بیٹھیں گے