سولر پلیٹس کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع

Jun 20, 2026 | 13:20:PM
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سولر پلیٹس کی قیمتوں میں 4 سے 9 ہزار روپے تک کمی ہو گئی۔
لاہورمیں مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیموں میں کمی کے بعد آئندہ دنوں میں سولر پلیٹس کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: استعمال شدہ امپورٹڈگاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی کم کرنے اور پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم منصوعات کی زائد قیمتوں کی وجہ سے بیٹریاں بھی مہنگی فروخت ہو رہی تھیں،لیکن اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد بیٹریوں کی قیمت بھی کم ہونے کا امکان ہے.

یہ بھی پڑھیں:مرغی اورانڈے مہنگے،سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ

مارکیٹ ذرائع کے مطابق 1 بیٹری کی قیمت میں27 سے 38 ہزار روپے تک اضافہ ہوگیا تھا۔