پاکستان نے فرانس کو ہرا کر نیشنز کپ کے فائنل میں جگہ بنالی
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )پاکستان نے کوالالمپور میں کھیلے جانے والے نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں فرانس کو پنالٹی سٹروکس پر شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان مقررہ وقت میں میچ برابر رہنے کے بعد فیصلہ پنالٹی شوٹ آوٹس پر ہوا جس کے دوران فرانس نے دو گول ضائع کر دیئے۔
پاکستان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ اپنے نام کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں :سجل علی اور فرحان سعید پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے