چینی کی قیمت میں معمولی کمی ، فی کلو کتنے کی ہو گئی ؟ جانیے

Jan 20, 2024 | 19:19:PM
چینی کی قیمت میں معمولی کمی ، فی کلو کتنے کی ہو گئی ؟ جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فراز رمضان) مہنگائی سے پریشان شہریوں کی زندگی میں مٹھاس بھرنے والی چینی کی قیمت میں معمولی کمی دیکھائی دی ہے ۔ 

تفصیلات کے مطابق ملتان ہول سیل مارکیٹ میں چینی کا ریٹ کم  ہوا ہے ، چینی  کی 50 کلو بوری پر  150 روپے کی کمی ہوئی ہے ، ہول سیل مارکیٹ میں چینی 100 کلو گرام ریٹ 13 ہزار 400 روپے کا ہو گیا، 50 کلو گرام چینی کا تھیلا 6700 روپے کا ہوگیا، ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چینی 134 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی۔ 

یہ بھی پڑھیں :