پاکستانی مصورہ نے نو منتخب امریکی صدر کا خوبصورت پورٹریٹ تیار کر لیا

Jan 20, 2021 | 20:16:PM
پاکستانی مصورہ نے نو منتخب امریکی صدر کا خوبصورت پورٹریٹ تیار کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستانی مصورہ رابطہ ذاکر نے نو منتخب امریکی صدر کا خوبصورت پورٹریٹ تیار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی مصورہ رابعہ ذاکر نے امریکی صدر جو بائیڈن سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان کا پورٹریٹ تیار کرلیاہے، رابعہ ذاکر امریکی سفارتخانے کے ذریعے جو بائیڈن کو پورٹریٹ تحفے میں پیش کر یں گی،رابعہ ذاکر نے امریکی صدر کی پینٹ کورٹ میں آفیشل تصویر کو کینوس پر اتارا ہے۔