مرتضیٰ سولنگی صدر مملکت کے ترجمان مقرر،نوٹیفیکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)سابق نگران وفاقی وزیر اور صحافی مرتضیٰ سولنگی کوصدر مملکت کا ترجمان مقررکردیاگیا۔
ایوان صدر سیکریٹریٹ نے مرتضی سولنگی کی بطور صدر مملکت ترجمان تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات میں باقاعدہ حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا
نوٹیفیکیشن کے مطابق وہ اعزازی طور پر صدر مملکت کے ترجمان کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔