ایک ہی دن میں 600 سے زائد غیر قانونی پناہ گزین انگلینڈ میں داخل، کھلبلی مچ گئی

Apr 20, 2026 | 08:53:AM
ایک ہی دن میں 600 سے زائد غیر قانونی پناہ گزین انگلینڈ میں داخل، کھلبلی مچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایک دن میں 600 سے زائد غیر قانونی پناہ گزینوں نے انگلش چینل عبور کرلیا، جس سے انگلینڈ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق 602 تارکین 9 چھوٹی کشتیوں میں پہنچے۔

رواں سال تارکین کی مجموعی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

برطانوی حکومت کا دعویٰ ہے کہ 42 ہزارغیر قانونی تارکین کو روکا گیا۔

برطانوی حکومت کے مطابق تقریباً 60 ہزار غیر قانونی تارکین کو ملک بدر کیا جا چکا ہے۔

مزید پڑھیں: ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر امریکا نے  ایرانی جہاز قبضے میں لے لیا،تہران کا جلد جوا ب دینے کا اعلان