ملائیشیا اور سنگاپور میں عیدالفطر کا اعلان ہو گیا

Apr 20, 2023 | 20:05:PM
ملائیشیا اور سنگاپور میں عیدالفطر کا اعلان ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ملائیشیا اور سنگاپور میں عیدالفطر کے حوالے سے اعلان ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل کو ہوگی ، مجلس علما اسلام سنگاپور نے کہاہے کہ سنگاپور میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا ،سنگار میں عیدالفطر 22 اپریل ہفتہ کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، مولانا محمد سلفی

دیگر کیٹیگریز: دنیا
ٹیگز: