کراچی سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، مولانا محمد سلفی 

Apr 20, 2023 | 19:34:PM
کراچی سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، مولانا محمد سلفی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)زونل رویت ہلال کمیٹی کراچی مولانا محمد سلفی نے کہاہے کہ کراچی سے ابھی تک کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی،کراچی میں چانددیکھنے کاوقت ختم ہوچکا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا محمد سلفی نے کہاکہ اللہ پاک ہماری عبادت کو قبول کرے،اعلان ہونے تک ہم ابھی یہاں موجود ہیں ،ان کاکہناتھا کہ کراچی سے کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی،تمام اطلاعات چیئرمین صاحب تک پہنچائیں گے، باقاعدہ اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں چاند نظر نہیں آیا، زونل رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا