ارجنٹینا کے سپر اسٹار فٹبالرمیسی کو مداحوں کاانوکھا خراج تحسین

Sep 19, 2026 | 11:22:AM
ارجنٹینا کے سپر اسٹار فٹبالرمیسی کو مداحوں کاانوکھا خراج تحسین
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ارجنٹینا کے سپر اسٹار فٹبالرمیسی کے محلے کی گلیاں آرٹ گیلر ی کی شکل اختیار کر گئیں۔
محلے کے فنکاروں نےارجنٹیناکے سپراسٹارلیونل میسی کوخراج تحسین پیش کرنے کے لئے گلیوں کو میسی کے پورٹریٹس سے سجا دیا۔

یہ بھی پڑھیں:رضوان کا فون آدھی رات کو تحویل میں کیوں لینا پڑا؟ ہائی کورٹ کا رضوان کو بچانے سے انکار، رضوان نےآئی سی سی سے مدد مانگ لی؟

محلے کی ہر دیوار اور ہر گھر پر میسی کی پینٹنگز کا خوبصورت منظرنظرآرہاہے۔