ننکانہ صاحب؛ حادثے میں2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

Sep 19, 2026 | 09:28:AM
ننکانہ صاحب؛ حادثے میں2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاجی عباس)ننکانہ صاحب میں حادثے کے نتیجے میں2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
ریسکیوحکام کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے پیشہ ورانہ مہارت سے ایک شخص 40 سالہ ناظم کو بحفاظت زندہ باہر نکال لیا۔

یہ بھی پڑھیں:ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی شخص ؛فوربز کی فہرست جاری

ریسکیوحکام کے مطابق ریسکیو عملے نے زخمی شخص کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔