پنجاب حکومت ان ایکشن، آٹے کی قیمت میں کمی آ گئی

Sep 19, 2025 | 10:48:AM
پنجاب حکومت ان ایکشن، آٹے کی قیمت میں کمی آ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہزاد خان ابدالی)پنجاب حکومت ان ایکشن، آٹے کی قیمت میں کمی آ گئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے کارروائیوں کے بعد  بالآخر نجی کمپنیوں کی پیکنگ والا آٹا بھی سستا ہوگیا۔

5 کلوگرام کے تھیلے کی قیمت میں 80 روپے کی کمی کی گئی ہے ۔

عوام کو 5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 720 روپے میں ملے گا  ۔

حکومتی ریٹ والا 10 کلو آٹے کا تھیلا 905  اور 20 کلو 1808 روپے میں فراہم کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کا پاک، سعودی عرب مشترکا دفاعی معاہدہ کا خیرمقدم