معروف سٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کرگئے

Nov 19, 2022 | 10:30:AM
معروف سٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کرگئے
کیپشن: طارق ٹیڈی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) معاروف سٹیج اداکار طارق ٹیڈی طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔

طارق ٹیڈی کے بیٹے کی مطابق ان کے والد کو سانس اور جگر کا عارضہ لاحق تھا، وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور پچھلے 10 روز سے پی کے ایل آئی اسپتال میں زیر علاج تھے۔طارق ٹیڈی سٹیج کی دنیا کا بہت بڑا نام تھے اور ان کا شمار اسٹیج کے بہترین اداکاروں میں ہوتا تھا۔

طارق ٹیڈی کی نماز جنازہ آج لاہور میں ادا کی جائے گی۔