نہر اپرچناب میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(میاں محمد اشفاق) سیالکوٹ میں تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقے کےقریب نہر اپرچناب میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب کرجاں بحق ۔
تفصیلات کے مطابق 20سالہ اذان اور23سالہ شہباز نہراپرچناب میں نہارہے تھے ۔ دونوں نوجوان ایک ہی دیہات چک ہڑو کے رہائشی تھے ۔ ریسکیو1122اہلکاروں نے لاشوں کی تلاش شروع کردی ہے۔شہریوں کا کہنا ہےکہ پولیس تھانہ ہیڈمرالہ دفعہ144کے نفاذمیں tناکام ہے ۔
واضح رہے کہ دفعہ 144کے تحت نہروں اوردریاؤں میں نہانے پرپابندی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:کیا علیمہ خان PTIکا احتجاج لیڈ کریں گی،ایم این ایز کو کیا تحفظات ہیں؟