امریکا کیساتھ معاہدہ ہو یا نہ ہو، ایران یورینیم کی افزودگی جاری رکھےگا؛عباس عراقچی 

May 19, 2025 | 20:37:PM
امریکا کیساتھ معاہدہ ہو یا نہ ہو، ایران یورینیم کی افزودگی جاری رکھےگا؛عباس عراقچی 
کیپشن: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا پر واضح کردیا۔ایران کا امریکا کے ساتھ معاہدہ ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں ایران یورینیم کی افزودگی جاری رکھےگا۔

 ایرانی وزیر خارجہ نے کہاکہ اگر امریکا چاہتا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ کرے تو معاہدہ ممکن ہے، ہم اس مقصد کیلئے سنجیدہ بات چیت پر تیار ہیں۔امریکا ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہونے کی یقین دہانی چاہتا ہے، اس یقین دہانی کا ایک معاہدہ دسترس میں ہے۔ ایران معاہدے کے ساتھ یا اس کے بغیر یورینیم کی افزدوگی جاری رکھے گا۔

یہ بھی پڑھیں:شاہ سلمان نے فلسطینی شہدا کے اہل خانہ کیلئے بڑا اعلان کردیا