ٹی20. ون ڈے میچز ۔کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

May 19, 2022 | 16:36:PM
 ٹی20. ون ڈے میچز ۔کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخجری
کیپشن: کرکٹ شائقین(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخجری ،سری لنکن ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے کراچی پہنچ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کرائے جائیں گے جس کے بعد مہمان ٹیم اپنی پریکٹس شروع کرے گی، پاکستان اور سری لنکن ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان 3ٹی ٹونٹی اور 3ون ڈے میجز پر مشتمل سیریز کراچی میں کھیلی جائے گی۔

ٹی ٹوئنٹی میجز 24،26اور 28مئی کو کھیلے جائیں گے جب کہ ون ڈے میچز یکم جون سے شروع ہوں گے دوسرا ون ڈے میچ 3جون جبکہ تیسرا اور آخر ی ون ڈ ے میچ 5جون کو کھیلا جائے گا، تمام میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ 

یہ بھی پڑھیںمحکمہ موسمیات نےعوام کوخوشخبری سنادی