بولان اور لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ خوف وہراس کا شکار

Mar 19, 2023 | 18:06:PM
بولان اور لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ خوف وہراس کا شکار
کیپشن: زلزلہ ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)بلوچستان کے علاقوں بولان اور لسبیلہ زلزلے سے لرز اٹھے، جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے بولان اور لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت3.9 ریکارڈ کی گئی،زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

یہ بھی پڑھیں: رمضان المبارک کا پہلا عشرہ کیسا گزرے گا ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا