غیر ملکی وی لاگر کو ہراساں کرنیوالے3 گھڑ سوار پکڑے گئے

Mar 19, 2022 | 20:15:PM
کراچی، سی ویو، ساحل، گھڑسواری
کیپشن: کراچی کے سی ویو ساحل پر گھڑسواری (فوٹو بشکریہ یو ٹیوب)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) کراچی  میں غیر ملکی وی لاگر کو ساحل پر ہراساں کرنے والے تینوں گھڑ سواروں کو حراست میں لے لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں سی ویو ساحل پر غیر ملکی وی لاگر سے گھڑ سواری کے دوران 3 گھڑ سواروں سے پانچ ہزار روپے کا تقاضہ کیا تھا،  اس موقع پر وی لاگر ڈیل فلپ نے وڈیو  بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر وائرل کردیا۔ یہ وڈیو  جب وائرل ہوئی تو  اس کے بعد کراچی کے تھانے درخشاں کی پولیس نے تینوں گھڑ سواروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:پلک تیواری کی ہولی پر لی گئی تصاویر تیزی سے وائرل، لاکھوں لائکس