چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کاپہلاغیرملکی دورہ،قائم مقام کون ہوگا؟

Jun 19, 2026 | 10:13:AM
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کاپہلاغیرملکی دورہ،قائم مقام کون ہوگا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( امانت گشکوری)چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت 24 سے 26 جون تک روس کا دورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس امین الدین سینٹ پیٹربرگ میں انٹرنیشنل لیگل فورم میں شرکت کریں گے،ان کی عدم موجودگی میں جسٹس حسن اظہر رضوی قائم مقام چیف جسٹس ہونگے۔
جسٹس حسن اظہر رضوی وفاقی آئینی عدالت کے سینئر ترین جج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم کی ایڈوائس منظور کر لی
جسٹس امین الدین خان کا بطور چیف جسٹس آئینی عدالت یہ پہلا غیرملکی دورہ ہوگا۔