صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم کی ایڈوائس منظور کر لی

Jun 19, 2026 | 09:52:AM
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم کی ایڈوائس منظور کر لی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


( اویس کیانی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی 14ویں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل لیگل فورم میں شرکت سے متعلق وزیرِاعظم کی ایڈوائس منظور کر لی۔

یہ بھی پڑھیں:بلوچستان کے 20 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری
14واں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل لیگل فورم 24 تا 26 جون 2026 روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں منعقد ہوگا۔