سفارتی شکست کے بعد بھارتی جھوٹے بیانیے کی فیکٹریاں تیز ،پاکستان کیخلاف پروپگنڈا جاری

Jun 19, 2025 | 23:45:PM
 سفارتی شکست کے بعد بھارتی جھوٹے بیانیے کی فیکٹریاں تیز ،پاکستان کیخلاف پروپگنڈا جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور) معرکہ حق میں سفارتی شکست کے بعد بھارت نے جھوٹے بیانیے کی فیکٹریاں تیز کر دیں.

امریکہ میں3دن میں پاکستان نے وہ حاصل کیا جو بھارت3 دہائیوں میں نہ کر سکا,بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبریں، دنیا بھر میں رسوائی کے بعد شرمندگی چھپانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہے۔

جھوٹ، پروپیگنڈا اور جعلی کہانیاں بھارتی حکومت کی آخری امیدیں صرف فیک نیوز سے وابستہ ہیں،سفارتی، عسکری اور سیاسی سطح پر ہزیمت کے بعد بھارت نے فیک نیوز مشینری آن کر دی۔ 

 یہ بھی پڑھیں؛ نیتن یاہو کو جنگ کے باعث اپنے بیٹے کی شادی منسوخ ہونے کا غم کھانے لگا