جاپان کے ساحلی علاقے ہوکائیڈو میں 6 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)جاپان کے ساحلی علاقے ہوکائیڈو میں 6اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 12.9 ریکارڈ کی گئی۔ ،زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
یہ بھی پڑھیں:غیرملکیوں کیلئے سٹوڈنٹس ویزوں پرعائدامریکی پابندی ختم
جاپانی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں،نہ ہی سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔