دریائے چناب میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟

Jul 19, 2023 | 18:08:PM
دریائے چناب میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(نیرعالم) دریائے چناب میں پانی کی تازہ ترین صورتحال، مختلف مقامات پر آمد زیادہ جبکہ اخراج کم ہے۔

دریائے چناب میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 204020 کیوسک جبکہ اخراج 185820 کیوسک ، خانکی بیراج پر پانی کی آمد 104512 کیوسک اور اخراج 97038 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آدھی قیمت پرپٹرول کی فراہمی،300 یونٹ تک بجلی مفت ، بڑا فیصلہ ہو گیا

علاوہ ازیں دریائے چناب میں ہیڈ قادر آباد کے مقام پر پانی کی آمد 69959 کیوسک اور اخراج 53063 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔