لاہورجنرل ہسپتال کا سیکیورٹی گارڈ پراسرار طور پر ہلاک

Jan 19, 2026 | 15:05:PM
لاہورجنرل ہسپتال کا سیکیورٹی گارڈ پراسرار طور پر ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری )لاہورجنرل ہسپتال کا سیکیورٹی گارڈ پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔
پولیس کے مطابق سیکیورٹی گارڈ کی واش روم سے لاش برآمد ہوئی،وہ لاہور جنرل ہسپتال کے میڈیکل یونٹ ون میں تعینات تھا ۔
پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پولیس کے مطابق قتل اور خودکشی سمیت مجتلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔