مراد علی شاہ ہی اگلے وزیر اعلیٰ سندھ ہونگے

Feb 19, 2024 | 00:39:AM
مراد علی شاہ ہی اگلے وزیر اعلیٰ سندھ ہونگے
کیپشن: مراد علی شاہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اقصیٰ شاہد)پیپلزپارٹی کی قیادت نے وزیراعلیٰ سندھ کے حوالے سے فیصلہ کر لیا ہے،مراد علی شاہ ہی اگلے وزیر اعلیٰ سندھ ہونگے ۔

تفصیلات کے مطابق  پیپلز پارٹی نے وزیر اعلی سندھ کا نام فائنل کرلیا،مراد علی شاہ کو ہی وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ کیا ہے،پیپلز پارٹی نے سندھ بھر کے ایم پی ایز کو کراچی پہنچے کی ہدایت کردی،مراد علی شاہ مسلسل تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ ہوں گے۔

یہ  بھی پڑھیں: ٹیپو ٹرکوں والے کا بیٹا بالاج ٹیپو قاتلانہ حملے میں جاں بحق