عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ،پاکستان میں کتنامہنگا ہوا؟جانیے

Feb 19, 2022 | 18:02:PM
عالمی منڈی، سونے کی قیمت میں اضافہ، ملک بھی قیمت بڑھ گئی،
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ کے بعد ملک میں بھی قیمت بڑھ گئی۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 650 روپے اضافے سے ایک لاکھ 27 ہزار100 روپے کا ہو گیاجبکہ 10 گرام سونا558 روپے اضافے سے ایک لاکھ 8 ہزار968 روپے کا ہو گیا۔ایک تولہ چاندی1460 روپے پر برقرارہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونا9 ڈالر اضافے سے 1900 ڈالر فی اونس ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل7: سکیورٹی پر مامور لیڈی اہلکار سے زیادتی کی کوشش