غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

Dec 19, 2023 | 10:04:AM
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( احمد منصور)حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق  18 دسمبر 2023 کو جانے والے 1586 افغان شہریوں میں 365 مرد، 298 خواتین اور 923 بچے اپنے ملک چلے گئے۔ 

18 دسمبر 2023 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 438,376 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔ 

یہ بھی پڑھیْں:لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا میں پانچویں نمبر پر آگیا

افغانستان روانگی کے لیے 65 گاڑیوں میں 73 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔