حسن علی کے اہلیہ کے ہمراہ سیر سپاٹے ۔۔ تصاویر وائرل

Dec 19, 2021 | 12:56:PM
حسن علی ، فائل فوٹو
کیپشن: حسن علی اپنی اہلیہ کےہمراہ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ سیر سپاٹے کرتے ہوئے تصاویر شیئر کردی ہیں۔ 
یہ بھی پڑھیں:محمد رضوان نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ کس کو دیدیا؟جان کر آپ بھی تعریف پر مجبور ہو جائینگے
حسن علی نے انسٹا گرام پر اپنی تازہ تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں سوشل میڈیا صارفین خوب پسند کررہے ہیں۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسن علی اپنی اہلیہ کے ہمراہ مری میں خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہورہے ہیں ساتھ ہی وہ برفباری کو انجوائے کررہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Hassan Ali (@ha55an_ali)

حسن علی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ “اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کہاں جا رہے ہیں اور آپ کے پاس کون ہے؟”
یہ بھی پڑھیں:ثقلین مشتاق کا انوکھا انداز۔۔دلچسپ ویڈیو وائرل