مستونگ :دہشتگردوں سے جھڑپ میں 1 پولیس اہلکار شہید ، 4 زخمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عیسیٰ ترین ) مستونگ کے علاقے دشت کُمبیلا میں انسداد دہشتگردی فورس کی کارروائی کے دوران جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار شہید ، چار زخمی ہوگئے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق شہید اہلکار کی شناخت رحمت خان کے نام سے ہوئی ہے، زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے کوئٹہ منتقل کیا گیا ، جھڑپ میں دہشت گردوں کو پہنچنے والے نقصان کی تفصیل معلوم نہیں ہوسکی ۔
یہ بھی پڑھیں :امریکی ایڈوانس سیکیورٹی ٹیم کے 6 خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے