خاوندنے گھریلوناچاقی پربیوی کوموت کے گھاٹ اتاردیا

Apr 19, 2026 | 12:41:PM
خاوندنے گھریلوناچاقی پربیوی کوموت کے گھاٹ اتاردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رضوان خان )کمالیہ میں خاوندنے گھریلوناچاقی پربیوی کوموت کے گھاٹ اتاردیا۔
کمالیہ کے 713 چک میں ملزم خادم حسین نےگھریلو ناچاقی پر بیوی کوسوٹوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیااورقتل کر کے تھانہ صدر میں خود ہی پیش ہوگیا ۔
کمالیہ صدر پولیس نے مقتولہ عابدہ کی نعش کو قبضہ میں لے کرپوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:مہنگائی کا جن بے قابو، سادہ روٹی 6 روپےمہنگی ہوگئی
پولیس کے مطابق مقتولہ عابدہ پروین 3بچوں کی ماں تھی۔