ایم ڈی کیٹ امتحان؛تیاریاں مکمل ،پرچے 14 شہروں کیلئے روانہ

Sep 18, 2026 | 11:44:AM
ایم ڈی کیٹ امتحان؛تیاریاں مکمل ،پرچے 14 شہروں کیلئے روانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایم ڈی کیٹ 2026ء کے پرچے سخت حفاظتی انتظامات میں 14 شہروں کے لیے روانہ کر دیے گئے۔
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  امتحانی پرچوں کو اسٹیل کے سربمہر ٹرنکوں میں رکھا گیا ہے،ایم ڈی کیٹ کا امتحان 20 ستمبر کو ہوگاجس کیلئے ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار رجسٹرڈہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چھوٹے کاروبار کے لیے شریعہ کمپلائنٹ ڈیجیٹل فنانسنگ کی منظوری
ترجمان یوایچ ایس کے مطابق امتحانی پرچوں کو آج متعلقہ اضلاع کے خزانہ دفاتر میں محفوظ کر دیا جائے گا۔