سرگودھا: 2بچیاں زہریلا دودھ پینے سے جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عامر بھٹی)سرگودھا میں 2بچیاں زہریلا دودھ پینے سے جاں بحق ہو گئیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق سرگودھا کے چک 71 کی رہائشی حفضہ اور حورین 5 ماہ کی جوڑواں بہنیں تھیں
والدہ نے کہا کہ بچیوں کو دودھ پلا کر سلا دیا حالت غیر ہونے پر ریسکیو کو بلایا لیکن دونوں فوت ہو گئیں۔
ریسکیو اہلکاروں نے دونوں لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا،پولیس نے لاشیں قبضہ میں لیکر تحقیقات شروع کر دیں۔
یہ بھی پڑھیں:غزہ میں دو سال بعد تباہ حال مساجد آباد ہونے لگیں، نماز جمعہ کی ادائیگی