سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی 

Nov 18, 2025 | 13:52:PM
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 70ڈالر کی کمی سے 4ہزار 013ڈالر کی سطح پر آگئی۔

 یہ بھی پڑھیں:رجب بٹ اور سامعہ حجاب کی نامناسب گفتگو وائرل، سوشل میڈیا پرہنگامہ مچ گیا،شدید تنقید

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7ہزار روپے کی کمی سے 4لاکھ 23ہزار 662روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرھ، فی دس گرام سونے کی قیمت 6ہزار 002روپے گھٹ کر 3لاکھ 63ہزار 221روپے کی سطح پر آگئی۔